کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

2575520-karachicoldweather-1702016334-310-640x480.jpg

کراچی: شہر قائد میں آج رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ جناح ٹرمینل ایئرپورٹ پر کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ریکارڈ کیا گیا۔

اتوار کو شہر میں رات کے وقت خنکی اور صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے