اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل

2651912-ptisecretariat-1718263448-190-640x480.jpg

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کردیا گیا ہے، جہاں بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور دیگر قیادت پہنچے گی۔ مرکزی سیکرٹریٹ میں 6 بجے قرآن خوانی کروائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے