جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار

2639560-jamaateislamix-1715516002-315-640x480.jpg

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کسی مقصد کے لئے اشتراک عمل کسی سے بھی کرسکتی ہے مگر کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی۔حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کی صنعت کو بہت مشکلات کا سامنا ہے، ورکرزکو معاشی و آزادی صحافت کے مسائل کا سامنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے