◷

ایران ،پاکستان وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو

27 نومبر 2026

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو

ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج جمعرات کی شام پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ اس گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے