◷

کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کا اجلاس

8 اکتوبر 2026

کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی مندوبین کا اجلاس ترکمانستان کے شہر آوازہ میں منعقد ہوا جس میں ایران کی نمائندگی کاظم غریب آبادی نے کی

بدھ کو ترکمانستان کے شہر آوازہ میں کیسپین سی کے ساحلی ملکوں کے خصوصی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں،

کیسپین سی میں پانی کی سطح کم ہونے سمیت مختلف مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

 اس اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نمائندگی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کی۔

اجلاس میں کیسپین سی میں پانی کی سطح میں کمی کے علل و اسباب کے جائزے کے لئے ساحلی ملکوں کے کمیشن کی تشکیل کی تجویز پیش کی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے