◷

مقبوضہ فلسطین میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے

4 اکتوبر 2026

 مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف وسیع مظاہروں کی خبر ہے

 ذرائع ابلاغ عامہ نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نتین یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کی خبر دی ہے

  اناتولی خبررساں ایجنسی کے مطابق آپریشن طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ پر مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں، نتن یا ہو اور اس کی کابینہ کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق حیفا، نہاریا اور زخرون یعقوب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر مظاہرے جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے