◷

ایران میں دوسرے”جاں فدا "ٹریننگ سینٹر کا افتتاح

4 اکتوبر 2026

دفاع وطن کے لیے جاری رضاکاروں کی بھرتی قومی مہم "جاں فدا” میں نام درج کرانے والوں کی لازمی تربیت کے لیے دوسرے مرکز کا افتتاح کردیا گیا۔ تہران کے مرکزی علاقے "7 تیر” اسکوائر پر قائم کیے جانے والے اس مرکز کی افتتاحی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ملٹری ٹریننگ بريگیڈیئر جنرل محمد رضا علیان نژاد بھی شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے