خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے علاقوں پر بمباری کی ہے۔
سبا نیوز ایجنسی کے حوالے سے ، سعودی لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے علاقے ‘ساقین’ کو دو بار حملوں میں نشانہ بنایا۔
اس فضائی حملے کے نتیجے میں ممکنہ نقصانات یا جانی و مالی نقصان کے بارے میں تا حال کوئی اطلاع جاری نہیں کی گئی ہے۔



