مگرمچھ کے آنسو بہت ہوگئے: فرانسیسی وزیر خارجہ کے پیغام پر ایران کے وزیر خارجہ کا ردعمل

173109158

 اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچـی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے حالیہ پیغام کو مگرمچھ کے آنسو سے تعبیر کیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے پیغام پر سوشل میڈیا پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

انھوں نے اپنی اس پوسٹ میں لکھا ہے کہ” الجزائر کی جنگ آزادی میں فرانس نے 15 لاکھ الجزائری شہریوں کا قتل کردیا اور پیرس نے دس فیصد سے بھی کم کا اندراج کیا اور اب تک اپنے سامراجی جرائم پرمعافی مانگنے کے لئے تیار نہیں ہے۔”

 مگرمچھ کے آنسو بہت ہوگئے:

فرانسیسی وزیر خارجہ کے پیغام پر ایران کے وزیر خارجہ کا ردعمل

وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ "مسٹربارو! مگر مچھ کے آنسو بہت ہوچکے۔ جب امریکا نے ہمارے اسکول کے بچوں کا قتل عام کیا تو اس پر تمھاری خاموشی نے سب کچھ بیان کردیا۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے