لبنان سے امریکی انخلاء کی قرارداد مسترد

bsr.jpg

bsr.jpg

مشی گن کی مسلمان نمائندہ رشیدہ طلیب کی جانب سے "جنگی طاقت کی قرارداد” کے تحت، لبنانی تنازعے سے امریکی افواج کے انخلاء کی قرارداد کو امریکی نمائندوں کی اکثریت نے مسترد کر دیا ہے۔ منگل کے روز جمع کروائی جانے والی اس قرارداد میں، لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی معروف مخالف امریکی رکن پارلیمنٹ نے کانگریس سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ "صیہونی جرائم” کو حاصل امریکی حمایت نیز "لبنانی سرزمین پر اسرائیل کے غیر قانونی فوجی قبضے کے خاتمے” کے لئے ووٹ دے۔ رشیدہ طلیب نے قبل ازیں بھی جنگی طاقتوں اور خطے میں امریکی مداخلت کے بارے ایسی ہی قراردادیں جمع کروائی تھیں کہ جو اس مدت کے درمیان، اوپن ہاؤس ووٹ میں ناکام رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے