وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کا ایکس (X) پر پیغام

IMG_20251231_223447_308.jpg

IMG_20251231_223447_308.jpg

وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کا ایکس (X) پر پیغام

واشنگٹن کے سامنے انتخاب واضح ہے: یا تو وہ بدستور اسرائیل کے گھڑے ہوئے بیانیوں پر انحصار کرے، یا پھر حقیقت پسندی، سفارت کاری اور باہمی احترام کے راستے کو اپنائے۔

🔹 خرداد اور تیر کے واقعات سے سبق حاصل کرتے ہوئے اور اعلیٰ ترین سطح کی تیاری برقرار رکھتے ہوئے، ایران کی مسلح افواج اب بھی پوری طرح تیار ہیں کہ کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن اقدامات سے جواب دیں—ایسے اقدامات جنہیں خود صدر ٹرمپ نے بھی کھلے عام “انتہائی شدید” قرار دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے