حنظلہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کے باشندوں کے نام اطلاعیہ

IMG_20251231_223446_005.jpg

IMG_20251231_223446_005.jpg

حنظلہ کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کے باشندوں کے نام اطلاعیہ

🔹 حنظلہ ٹیم اُن یہودیوں کے پیغامات اور اعتماد پر شکریہ ادا کرتی ہے جو تاریخ کے درست رخ پر کھڑے ہیں، اور اس بات کی پابند ہے کہ جو افراد خود کو نیتن یاہو کے گروہ سے الگ کر چکے ہیں، ان کے نام اور پتے اس فاسد رژیم کے خلاف لڑنے والوں تک محفوظ طریقے سے منتقل کیے جائیں، تاکہ جنگ کی صورت میں آپ کی جان و مال کا تحفظ کیا جا سکے۔ براہِ کرم ہم سے رابطے میں رہیں۔

🔹 اس کے علاوہ، چونکہ اس گروہ کے رہنما مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے یہودیوں کی روزی روٹی اور بنیادی ضروریات کی پروا نہیں کرتے، لہٰذا اگر آپ اپنے مقاصد (یعنی رقم کی وصولی) حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے