یمن کی کاروائیاں غزہ کیساتھ مشروط
یمن کی کارروائیاں صرف غزہ میں جنگ کے خاتمے پر رکیں گی
- جرالڈ فایرستین، سابق امریکی سفیر برائے یمن (سن 1990 کی دہائی میں) نے کہا:
"میں یمنی مزاج سے واقف ہوں؛ اُن کی کارروائیوں کو اُس وقت تک روکا نہیں جا سکتا جب تک غزہ پر جنگ بند نہ ہو جائے۔” - انہوں نے مزید کہا:
"ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یمنی اپنی صلاحیتوں اور طاقت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔”
