محمد البخیتی : رہنما انصار اللہ
بن گوریون پر بمباری؛ امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی عسکری ساکھ کو کاری ضرب
- محمد البخیتی، رکن دفترِ سیاسی انصار اللہ یمن نے العربی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا:
"بن گوریون ایئرپورٹ پر بمباری ہماری اس صلاحیت کا ثبوت ہے کہ ہم مقبوضہ علاقوں کے اندر مضبوط اور حساس مقامات کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔” - انہوں نے مزید کہا:
"ہم نے امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی عسکری حیثیت کو کاری ضرب دے کر اپنی طاقت کو ثابت کیا ہے۔”
