یورپی ائیرلائنز کی اسرائیل سے دوری

IMG_20250504_225319_620.jpg

IMG_20250504_225319_620.jpg

یورپی ایئرلائنز کی اسرائیل سے دوری

  • عبرانی اخبار یدیعوت آحارونوت نے اطلاع دی ہے کہ پانچ یورپی ایئرلائنز نے آج سے تل ابیب کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
  • اسی ذرائع کے مطابق، ایک فرانسیسی ایئرلائن نے بھی یمنی میزائل کے بن گوریون ایئرپورٹ پر گرنے کے بعد، اپنی پروازیں منگل کی صبح تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے