کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار

2640200-whatsappimageatpm-1715678305-307-640x480.jpeg

کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کو حادثہ پیش آ گیا۔پولیس کے مطابق عوام ایکسپریس ریلوے پھاٹک پر پھنسے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ریلوے ٹریک کو تا حال کھولا نہیں جا سکا ہے۔ ٹریک پر پھنسے مٹی سے لوڈ ٹرک کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے