عامر کا ویزہ ایشو؛ پی سی بی نے کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا

2638465-cricketireland-1715239916-228-640x480.jpg

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد عامر کو ویزہ جاری نہ کرنے کے معاملے پر کرکٹ آئرلینڈ کو خبردار کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاسٹ بولر محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کیلئے ویزہ جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلیںڈ سے ناخوش ہے جبکہ مستقبل میں کرکٹ تعلقات خوشگوار نہ رہنے سے بھی خبردار کیا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ محمد عامر سمیت دیگر کرکٹرز نے کاکول ٹریننگ کیمپ کے فوری بعد آئرلینڈ کیلئے ویزے اپلائی کیے تھے تاہم فاسٹ بولر کے ویزے میں تاخیر کرکٹ آئرلینڈ کی ذمہ داری ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے