آئی پی ایل؛ سست ترین سینچری! کوہلی کو فینز نے نشانے پر

2626980-viratkohli-1712472162-317-640x480.jpg

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں راجھستان رائلز کے خلاف میچ میں سست ترین سینچری بنانے پر فینز نے ویرات کوہلی کو نشانے پر رکھ لیا۔

گزشتہ روز جےپور میں کھیلے گئے میچ میں رائل چیلنچرز بنگلور کے کپتان ویرات کوہلی نے 72 گیندوں پر 113 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 12 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے، انہوں نے اپنی سینچری تک پہنچنے کیلئے 67 گیندیں کھیلیں جو آئی پی ایل کی تاریخ دوسری سست ترین سینچری تھی۔دوسری جانب کوہلی کی سست ترین سینچری پر صارفین انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے