حزب اللہ نے دوسرا زمینی حملہ ناکام بنا دیا

19_2024-638438830957990970-799.jpg

لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل کا دوسرا زمینی حملہ ناکام بنا دیاـ نمائندہ البصٰیر کے مطابق اسرائیلی کمانڈوز کے ایک گروپ نے زریت نامی لبنانی علاقے میں دراندازی کی کوشش کی

حزب اللہ نے دراندازی کرنے والے اسرائیلی کمانڈوز گروپ کو کامیابی سے روکا اور دھماکہ خیز ڈیوائس اور توپ خانے سے  انہیں براہ راست نشانہ بنایا ـ حزب اللہ کی اس کاروائی سے  جہاں ایک طرف متعدد اسرائیلی زخمی ہوئے وہیں دوسری طرف اسرائیل کا دوسرا ناکام زمینی حملہ اسرائیلیوں کے لیے خفت کا باعث بنا

 

۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے