ایران، بم نصب کرتے ہوئے دھماکا، دہشت گرد ہلاک

1325466_2074294_pwl_updates.jpg

ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم نصب کرتے ہوئے دھماکا ہوا جس میں مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق دو مبینہ دہشت گرد سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب کررہے تھے۔

غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ دھماکے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جبکہ اس کا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہوگیا۔ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گردوں نے پولیس قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے