ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، چینی وزیر خارجہ

Independent-Palestine-1-768x403.jpg

چینی وزیر خارجہ نے ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں بڑھانے پر زور دیا۔ چینی وزیر خارجہ نے میونخ سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ بیجنگ چاہتا ہے کہ عالمی برادری ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے کوششیں تیز کرے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے