ٹی ٹی پی کو پاکستان پر حملوں کیلئے عسکریت پسند گروپوں کی حمایت کا انکشاف

1316132_4180461_13_akhbar.jpg

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) کو پاکستان پرحملوں کیلئے القاعدہ، دیگر عسکریت پسند گروپوں اور سب سے بڑھ کر بظاہرافغان طالبان کی حمایت حاصل ہے، یہ الزام داعش، القاعدہ اور طالبان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ٹیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جمع کرائی جانیوالی 33 ویں رپورٹ میں عائد کیا ہے.

رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہےکہ پاکستان پر حملوں کیلئے اسلحے اور دیگر سامان کی فراہمی تک محدود نہیں بلکہ آن گراؤنڈ سپورٹ بھی دی جاتی ہے۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے