انٹرنیشنل اہم خبریں مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے دو میزائل حملے، شمالی سرحد پر پورا کنٹرول جنوری 30, 2024 حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے برکان میزائل سے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع الرہیب بیس کو نشانہ بنایا۔ Post navigation Previous: اسرائیلی جارحیت جاری، اقوام عالم خاموش تماشائیNext: نئی اننگز مگر پرانا کھیل؟ عاصمہ شیرازی کا کالم More Stories انٹرنیشنل نیتن یاہو نے ٹرمپ کو ایران پر حملے کیلئے کیسے تیار کیا، اسرائیلی سفارتکار نے پول کھول دیا مئی 11, 2026 انٹرنیشنل ایرانی جوہری پروگرام کے خاتمے سے متعلق امریکی مطالبہ NPT کے خلاف ہے، روس مئی 11, 2026 انٹرنیشنل یورپ کے امریکی فوجی اڈے ہماری حفاظت کیلئے نہیں بنائے گئے، فن لینڈ مئی 11, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ