انٹرنیشنل اہم خبریں مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے دو میزائل حملے، شمالی سرحد پر پورا کنٹرول جنوری 30, 2024 حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنان کی جنوبی سرحد پر صیہونی فوجیوں کے خربہ معر فوجی اڈے کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے برکان میزائل سے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر واقع الرہیب بیس کو نشانہ بنایا۔ Post navigation Previous: اسرائیلی جارحیت جاری، اقوام عالم خاموش تماشائیNext: نئی اننگز مگر پرانا کھیل؟ عاصمہ شیرازی کا کالم More Stories انٹرنیشنل کویت میں امریکی فوج کا اہم لاجسٹک مرکز تباہ جولائی 16, 2026 انٹرنیشنل بحرین حکومت مخالفین قائدین کے خلاف کاروائی شروع جولائی 5, 2026 انٹرنیشنل رہبر انقلاب کی شہادت کا سبب فلسطین کی حمایت ہے : محمد البخیتی جولائی 5, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ