صیہونی حکومت اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہيں کرسکی، امیر عبداللہیان

290.jpg

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ سے ملاقات میں کہا کہ صیہونی حکومت جو غزہ میں اپنا کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے ، دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے اپنی شکست کا انتقام لینا چاہتی ہے۔
ایران کویت پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ مزروق الحبینی جو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر ہیں اتوار کو ایران کے وزيرخارجہ امیرعبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

About Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے