اسرائیلی جان بوجھ کر ان عمارتوں کو نشانہ بناتے ہیں کہ جہاں بچے و عورتیں موجود ہوتی ہیں، امریکی انٹیلیجنس افیسر جوزفین گلبو

Josephine Guibeau

وہ ( اسرائیلی) اس بات کو جانتے بوجھتے ہوئے کہ کون اور کتنے بچے وہاں موجود ہیں، گھروں کو نشانہ بناتے اور ان پر بمباری کرتے ہیں

میرا نام جوزفین گلبو ہے، میں 17 برس فوج میں کام کرنے کے بعد گزشتہ سال ریٹائر ہوئی ہوں

امریکی فوج میں انٹیلیجنس آفیسر کے طور پر اپنے اس تجربے کی بنیاد پر میں جانتی ہوں کہ دفاع حقیقت میں کیا ہوتا ہے

میں واضح طور پر دیکھ سکتی ہوں کہ یہ ذاتی دفاع نہیں، عام شہریوں کی شہادتیں تباہ کن طور پر زیادہ ہیں وہ (اسرائیلی) ان گھروں کو نشانہ بناتے ہیں جو بچوں سے بھرے ہوتے ہیں

بنابرایں کہا جا سکتا ہے کہ کیپیٹل ہل میں بیٹھے لوگ (امریکی حکمران) جھوٹ پر جھوٹ پر جھوٹ بولتے جا رہے ہیں!

میں صرف اسی بات پر روشنی ڈالنا چاہتی ہوں کہ (امریکی) حکومت کس قدر بدعنوان ھے۔

2 views

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے