کراچی میں ایران کے اسرائیل پر حملے کا جشن منایا گیا

کراچی :- ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کی خوشی میں نمائش چورنگی پر اہلیان کراچی نے جشن فتح منایا- شہریوں نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے