مشرقی ترکی میں ترک پولیس اور کردوں کے درمیان جھڑپیں

مقامی ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور وان شہر میں PKK دہشت گرد گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار کی جیت کے بعد نئے میئر نے کھلے عام اس گروپ کی حمایت کا اعلان کیا اور اس کے بعد اسے پولیس نے گرفتار کر لیا۔اب نئے میئر کے حامی سڑکوں پر آگئے اور پولیس افسران سے جھڑپیں جاری ہیں

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے