غزہ کے مجاہدین کا ایران کو شکریہ کا انوکھا انداز

غزہ:- حماس کے مجاہدین نے اسرائیل پر ایرنی حملے کے بعد انوکھے انداز میں شکریہ ادا کر دیا تفصیلات کے مطابق گزتہ روز حماسی مجاہدین نے اپنے میزائل راکٹس کے ساتھ تحریری پیغام لکھ کر اسرائیل کی طرف فائر کیے  ـ میزائل راکٹس کے ساتھ لکھے گئے تحریری پیغام میں ایرانی حمایت اور اسرائیل پر حملوں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے

1 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے