غزہ حامی طلبا احتجاج ” مسلمان طلبا کی نماز اور غیر مسلم طلبا کا پہرہ

امریکہ میں جاری مختلف یونیورسٹیز کے طلبا کے غزہ کی حمایت میں جاری احتجاج کے دوران اس وقت خوبصورت منظر دیکھنے میں آیا جب پولیس نے نماز پڑھتے مسلمان طلبا کو گرفتار کرنا چاہا تو غیر مسلم طلبا نے نماز پڑھتے طلبا کے گرد حفاظتی  حصار باندھ کر انکا تحفظ شروع کر دیا

1 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے