جنرل باقری کی امریکہ کو واضح تنبیہہ

تہران :- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل باقری نے اسرائیل پر حملے کے فورا بعد فارس ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ہم نے سوئس ایمبیسی کے ذریعے امریکہ کو واضح پیغام بھجوایا ہے کہ اگر امریکہ نے اسرائیل کے جوابی حملے میں کسی بھی قسم کی مدد یا لاجسٹک سپورٹ دی تو ہم خطے میں موجود تمام امریکی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے

3 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے