تل ابیب ” نیتن یاہو حکومت مخالف مظاہروں میں اضافہ

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں نیتن یاہو مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےـ مظاہرین حکومت سے غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے ہاتھوں مغوی شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے نیتن یاہو کی جارحیت پسندانہ پالیسیوں پر تقریبا روزانہ احتجاج کر رہے ہیں

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے