ترکی اسرائیل تجارت کے خلاف ریلی پہ ترکش پولیس کا دھاوا

ترکی میں مظاہرین کا اردگان حکومت اور اسرائیل کے درمیان جاری تجارت اور اکانومک کوریڈور کے خلاف عوام کا احتجاج ـ ترکی پولیس نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا درجنوں مظاہرین گرفتار

نمائندہ بصیر میڈیا کے مطابق مظاہرین نے ترکی اور اسرائیل کے درمیان ابھی تک جاری تجارت کے خلاف مظاہرہ کیا- یاد رے کہ جہاں ایک طرف یمن جیسے غریب ملک نے اسرائیل کی طرف بڑھنے والے تجارتی جہازوں کا راستہ روک رکھا ہے وہیں ترکی اور یو اے ای جیسے ممالک ابھی تک اسرائیل کے ساتھ پس پردہ تجارت جاری رکھے ہیں

2 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے