امریکا، بالٹی مور میں کارگو جہاز ٹکرانے سے پُل گر گیا، ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے مشہور پل سے کارگو شپ ٹکرانے کے باعث پل زوردار دھماکے سے ٹوٹ گیا۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دیوہیکل برج گرنے سے متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے، فرانسس اسکاٹکی برج سے سنگاپور کا بحری جہاز ٹکرایا تھا۔

3 views

You may also like

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے