سعودی عرب کا صنعا پر مزائل حملہ

IMG-20240323-WA0039.jpg

سعودی عرب نے یمنی دارالحکومت صنعا ٕ پر میزاٸلوں سے حملہ کیاہے، یمن اس وقت فلسطین کیلۓ لڑ رہاہے جبکہ سعودی عرب نے یمن پر میزاٸل مارے ہیں، اسراٸیل نے کہاہے کہ ایلات بندرگاہ پر حملوں سے اسراٸیل کو کھربوں کا نقصان پہنچ چکاہے ایلات میں 50% لوگ بیروزگار ہوچکے ہیں لوگوں کا کاروبار تباہ ہوچکاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے