◷

سعودی جارحیت کا یمنی جواب

25 نومبر 2026

سعودی جارحیت کا جواب؛ ریاض میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں

مقامی ذرائع نے بدھ کی صبح سعودی عرب کے دارالحکومت میں یمنی فوج کی تعزیری کارروائی کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی رپورٹ دی ہے۔

مقامی ذرائع نے بدھ کی صبح رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی ہيں۔

کچھ عرب ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یمنی فوج کی فوج نے صنعاء پر سعودی بمباریوں کے جواب میں ریاض میں سعودی حکومت کے ٹھکانوں کو اپنی تعزیری کارروائی کا نشانہ بنایا ہے۔ 

جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے بھی کہا کہ ریاض میں پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ٹاور کو بغیر پائلٹ طیاروں (ڈرونز) سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

اس بیان میں البتہ معمول کے مطابق، دعویٰ کیا گیا ہے: "حوثی ملیشیا کی جانب سے شہریوں اور شہری ڈھانچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے