◷

امریکی تیل کے ذخائر اور قیمتیں

18 نومبر 2026

امریکی تیل کے ذخائر میں اضافہ کی رپورٹ  بھی تیل کی قیمتوں میں کوئی خاص کمی نہ لاسکی

 امریکی تیل کے ذخائر میں اضافے کے اعلان کے باوجود تیل کی قیمتوں میں زیادہ کمی نہیں آئی

 امریکی خام تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کے ذخائر میں اضافے کی رپورٹیں جاری ہونے کے باوجود تیل کی قیمتوں میں زیادہ کمی نہیں آسکی۔

 رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ آج صبح ویسٹ ٹیگزاس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمت میں فی بیرل صرف 56 سینٹ اور برینٹ خام تیل کی قیمت میں صرف سولہ سینٹ فی بیرل کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

ان رپورٹوں کے مطابق مشرق وسطیٰ میں کشیدگی جاری رہنے اور آبنائے ہرمز کے بند رہنے اور جہازوں کی آمد رفت میں تعطل جاری رہنے کی وجہ سے تیل کی قیمتیں زیادہ کم نہ ہوسکیں۔  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے