◷

دیکھیے | اسرائیل کے ’فالس فلیگ‘ کا منظرنامہ !

3 اکتوبر 2026

اسرائیل کے ‘فالس فلیگ’ منظرنامے پر سوالیہ نشان لگ گیا!

کینیڈا کے ایک فلائٹ انسٹرکٹر اور پائلٹ نے سی این این (CNN) پر ایک متنازعہ بات تسلیم کی: اتنی رفتار پر طیارہ ٹکڑے ٹکڑے ہو جاتا!

اسرائیلی طیارے کے مشکوک حادثے — اور اس کے بعد ایک اسرائیلی کی جانب سے اس کی بازیابی — نے عالمی میڈیا میں ان قیاس آرائیوں کو ہوا دی ہے کہ آیا یہ تل ابیب کی جانب سے رچایا گیا کوئی "فالس فلیگ” واقعہ تو نہیں تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے