امریکی مالیاتی نظام کا زوال

173100114

امریکی مالیاتی نظام سے دنیا کا اعتماد اٹھتا جا رہاہے، کہانی تو شروع ہوئی ہے: ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ امریکی مالیاتی نظام کا زوال شروع ہوچکا ہے اور اس پر دنیا کا اعتماد دن بدن اٹھا جارہا ہے۔

جمعہ گیارہ ستمبر کو برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچنے پر اپنے ایک ایکس پیغام میں وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے لکھا کہ "امریکی وزیر خزانہ خوشی اور فخر کہہ رہے ہیں کہ وہ ایرانیوں کو فقیر اور ہماری معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے برخلاف وہ عالمی رائے عامہ کے سامنے میں بے بس اور لاچار ہوچکے ہیں کیونکہ امریکہ مالیاتی نظام پر دنیا کا اعتماد دن بدن کم ہوتا جارہا ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ "امریکہ میں بجٹ خسارے پر قابو پانے والے کے لیے جانے والے قرضوں کا بحران تو محض ابتدا ہے۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے