برطانیہ کو ایران کیخلاف جنگ میں نہیں جانے دونگا، کیر اسٹارمر

3.png

3.png

ایک ہی وقت میں یوکرین و ایران کے خلاف جنگ کا دعوی کرنے والے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے "ایران کے خلاف اعلانیہ جنگ” میں پڑنے سے انکار کیا ہے۔ لیبر پارٹی کی ایک کانفرنس سے خطاب کے دوران اس بارے برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر ہم ایران کے خلاف جنگ ​​میں پڑ گئے تو ہمیں ان کا سامنا بھی کرنا پڑے گا۔ کیئر اسٹارمر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ لہذا مَیں برطانیہ کو ایران کے خلاف جنگ ​​میں جانے کی اجازت ہرگز نہیں دوں گا!

کیئر اسٹارمر نے یورپی یونین سے لندن کے اخراج کے معاملے کا حوالہ بھی دیا اور زور دیتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ نے برطانیہ کو نہ صرف مزید غریب اور کمزور بنا دیا ہے بلکہ اس کی امیگریشن میں بھی اضافہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے زور دیتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کے آئندہ سربراہی اجلاس میں، مَیں برطانیہ کے لئے، یورپی یونین کی جانب ایک "نیا راستہ” بچھاؤں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے