◷

تیل کی ریاستی اسمگلنگ اور انجام

15 نومبر 2026

اسمگلنگ کا انجام؛ خلیج فارس میں بھارتی آئل ٹینکر کو سزا مل گئی

بھارتی شپنگ حکام نے خلیج فارس میں، آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے پہلے، ایک بھارتی تیل بردار جہاز پر حملے کی تصدیق کر دی ہے۔

برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) نے رپورٹ دی ہے کہ خلیج فارس میں ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ (سپاہ بحریہ) نے بارہا اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی انتظامات کی پاسداری لازمی ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کا آبنائے ہرمز سے باہر بھی تعاقب کیا جاتا ہے اور انہیں نشانہ بنایا جاتا ہے۔

اسمگلنگ کا انجام؛ خلیج فارس میں بھارتی آئل ٹینکر کو سزا مل گئی

بھارت کے شپنگ حکام نے اس برطانوی ادارے کو بتایا ہے کہ ان کے ایک آئل ٹینکر پر خلیج فارس سے مشرق کی طرف گذرتے ہوئے، آبنائے ہرمز میں داخل ہونے سے پہلے، حملہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے