◷

امریکہ اپنے جرائم کا جواب دے۔

2 اکتوبر 2026

امریکہ کو دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے اپنے جرائم کا جواب دے۔

 ایران کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی ایٹمی تجربات کے نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ متاثرین کے تئیں اپنی ذمہ داریاں ادا کرے۔

کاظم غریب آبادی نے جزائر مارشل میں امریکہ کے 67 ایٹمی تجربات اور ان کے انسانی اور ماحولیاتی نتائج کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان تجربات کی ذمہ داری بلاشبہ ایٹمی طاقتوں پر عائد ہوتی ہے۔

کاظم غریب آبادی نے اپنے ایکس پیغام میں لکھا ہے کہ دوسروں کو نصیحت کرنے کے بجائے، امریکہ کو اپنے جرائم حساب چکانا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ متاثرین کو معاوضہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ شفافیت اور جوہری تخفیف اسلحہ کا عہد کرنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے