◷

نیتن یاہو کی میزبانی, ایران کی امارات کو تنبیہ

1 اکتوبر 2026

نیتن یاہو کی میزبانی کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے: ایران کی امارات کو تنبیہ

 ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات کو  خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی میزبانی کے اچھے نتائج نہیں ہوں گے۔

محسن رضائی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ جس طرح امریکی فوجی اڈوں کی میزبانی نے امارات کو سکیورٹی فراہم نہیں کی، اسی طرح غزہ کے قصاب کی میزبانی بھی فائدہ مند ثابت نہیں ہوگی۔

انہوں نے امارات پر زور دیا کہ وہ گزشتہ جنگ سے سبق سیکھے، جنگیں بھڑکانے سے گریز کرے اور ایرانی جزائر سے متعلق بے بنیاد دعوے جاری کرنا بند کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے