ایران کیخلاف سمندری محاصرے کے بارے امریکہ کے نئے دعوے

2.jpg

2.jpg

اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف "بحری محاصرے” سے متعلق امریکی فوج کے بلند و بانگ دعوے جاری ہیں جبکہ اپنے تازہ ترین بیان میں، خطے میں موجود دہشتگرد امریکی فوج کے کمانڈ سنٹر؛ امریکی سینٹرل کمانڈ (سنٹکام) نے دعوی کیا ہے کہ اس نے دسیوں تجارتی بحری جہازوں کو ایران جانے یا ایران سے باہر نکلنے سے روکا ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں سنٹکام نے دعوی کیا کہ ہم نے ایران کی بحری ناکہ بندی کے آغاز سے لے کر اب تک، کل 51 تجارتی بحری جہازوں کو واپس جانے کا حکم دے دیا تاکہ تجارتی بحری جہازوں کو ایران کی سمندری حدود میں داخل ہونے یا وہاں سے باہر جانے سے روکا جا سکے!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے