جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
جنوبی لبنان پر صیہونی حملوں کا سلسلہ جاری
🔹 صیہونی حکومت نے اپنی مسلسل جارحیت کے تحت جنوبی لبنان کے علاقے راس الناقورہ کو نشانہ بنایا۔
🔹 اسی حکومت نے جنوبی لبنان کے علاقے الضہیرہ پر بھی توپ خانے سے حملے کیے۔
🔹 اس سلسلے میں صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کے سکیورٹی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی ادارے لبنان میں فوجی کارروائیاں کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تاکہ حزب اللہ کی دوبارہ طاقت حاصل کرنے کی کوششوں کو روکا جا سکے۔
