اسرائیلی میڈیا کا القسام کے سینئر کمانڈر کے قتل کا دعویٰ
اسرائیلی میڈیا کا القسام کے سینئر کمانڈر کے قتل کا دعویٰ
عبرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ رائد سعد القسام بریگیڈز کے ایک سینئر کمانڈر، کو ہدف بنا کر قتل کیا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج کے ریڈیو کے مطابق، رائد سعد—جو حماس کے اعلیٰ عسکری کمانڈر اور عزالدین الحداد کے بعد تنظیم کی دوسری اہم شخصیت سمجھے جاتے ہیں ایک ڈرون حملے میں مارے گئے۔
عبرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی وزیرِاعظم بنیامین نتانیاهو کی منظوری سے اور واشنگٹن کو پیشگی اطلاع دیے بغیر انجام دی گئی۔
