صدرِ ایران نے وینزوئیلا کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو

IMG_20251210_230618_666.jpg

IMG_20251210_230618_666.jpg

امریکہ کی جانب سے وینزوئیلا کے ساحل پر جنگی بیڑے بھیجنا عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرناک مثال ہے۔

صدرِ ایران نے وینزوئیلا کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا:

🔹 امریکہ کی حکومت کا بہانہ تراشی کرتے ہوئے کیریبین اور وینزوئیلا کے ساحلوں کی طرف جنگی بیڑے روانہ کرنا ایک مکمل طور پر غیر قانونی اقدام ہے، بین الاقوامی اصولوں کی خلاف ورزی ہے، اور عالمی امن و سلامتی کو دھمکی دینے والی ایک خطرناک بدعت ہے۔ اسلامی جمہوریۂ ایران اس اقدام کی سخت مذمت کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے