جنگ بندی معاہدہ کی امین ہی غدار ہیں
الجزیرہ کے رپورٹر کا انکشاف:
اسرائیلی ڈرونز اور جنگی طیاروں نے ضاحیہ بیروت پر 17 حملے کیے ہیں۔
ایسا جنگ بندی معاہدہ جس کا ضامن خود فرانس اور امریکہ ہیں!
لبنانی فوج مسلسل فرانس اور امریکہ کے حکام سے رابطے میں ہے تاکہ وہ اسرائیل کو حملے سے باز رکھ سکیں۔
لیکن اسرائیل ان تمام رابطوں کو نظر انداز کرتے ہوئے،
جنگ بندی کے بعد اپنے سب سے شدید اور بے مثال حملے کر رہا ہے۔
