یمن کا اسرائیل پہ ایک اور حملہ

IMG_20250530_030651_083.jpg

IMG_20250530_030651_083.jpg

🔸 انصار اللہ کے عزم سے، صہیونیوں کو آج رات بھی پناہ گاہوں کا رخ کرنا پڑا۔

🔹 یمن سے میزائل فائر کیے جانے کے بعد، شدید دھماکوں نے مقبوضہ بیت المقدس، تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے وسطی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

🔹 نتانیا سے لے کر تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقوں تک سائرن بجنے لگے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے