انٹرنیشنل جہاد اسلامی فلسطین کا ایک مجاھد شام میں شھید اپریل 22, 2025 #فلسطین #شام #اسرائیل سرایا القدس، جو کہ تحریک جہاد اسلامی فلسطین کا عسکری ونگ ہے، نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس گروپ کے ایک مجاہد "ابراہیم محمد حمود”، جو تیپ شہید علی الاسود سے تعلق رکھتے تھے، مقبوضہ فلسطینی سرحدوں پر شہید ہو گئے ہیں۔ Post navigation Previous: شام کے سابق سفارتکار کی جائیدادیں ضبطNext: اسرائیلی توپخانوں اور جہازوں کی غزہ پہ بمباری More Stories انٹرنیشنل کویت میں امریکی فوج کا اہم لاجسٹک مرکز تباہ جولائی 16, 2026 انٹرنیشنل بحرین حکومت مخالفین قائدین کے خلاف کاروائی شروع جولائی 5, 2026 انٹرنیشنل رہبر انقلاب کی شہادت کا سبب فلسطین کی حمایت ہے : محمد البخیتی جولائی 5, 2026 جواب دیں جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ Δ